’’شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے‘‘نوازشریف نےمنظوری دیدی 

Feb 11, 2024 | 21:25 PM

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے شہبازشریف کے بطور وزیراعظم نام کی منظوری دیدی ۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے شہبازشریف کے بطور وزیراعظم امیدوار کے بارے میں آگاہ کیاگیا۔

 ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے اجلاس میں وزارت عظمی کیلئے شہبازشریف کے نام کی منظوری دی گئی ۔

مزیدخبریں