نوازشریف اور چودھری شجاعت کی ملاقات آج متوقع

Feb 11, 2024 | 11:22 AM

ویب ڈیسک :چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع ہوگئیؒں ۔

تفصیلات کےمطابق  میاں نواز شریف کی آج چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا امکان ہے ،نواز شریف آج چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ ظہور الہی روڈ آئیں گے ۔ نواز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات دوپہر  کوہوگی۔نوازشریف چودھری شجاعت سے  وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تعاون کی درخواست کریں گے ۔

مزیدخبریں