بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے ، کس کس سے ملاقات متوقع؟

Feb 11, 2024 | 09:39 AM

ویب ڈیسک :الیکشن کے بعد حکومت سازی کیلئے متحرک  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔

تفصیلات کےمطابق  بلاول بھٹو زرداری لاہور سے اسلام آباد پہنچےہیں ،سابق صدر آصف زرداری بھی جلد اسلام آباد پہنچیں گے، حالیہ سیاسی صورتحال پر اہم ملاقاتوں کا امکان ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری حکومت سازی کیلئے آزاد ارکان سے رابطوں میں بھی مصروف ہیں،ذرائع کے مطابق  سابق صدر کی اسلام آباد آمد کے بعد کئی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

مزیدخبریں