ایک نیوز: پاکستان کے اعزازی سرمایہ کاری کونسلر جناب ضیاء النور اورمالٹا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امورِ تجارت و سیاحت ایان بورگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔
جناب ضیاء النور اورایان بورگ کے مابین ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سرمایہ کاری، تجارت اور باہمی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات مالٹا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امورِ تجارت و سیاحت کے دفتر افریجیت بارانین میں ہوئی۔

کیپشن: Pakistan's Honorary Investment Counselor meets Deputy Prime Minister of Malta, discusses bilateral investment issues