پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان،1350پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان،1350پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: Pakistan Stock Exchange is booming, 1350 points increase

ایک نیوز: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان جاری ہے، 100انڈیکس میں 1350سے زائد پوائنٹس کااضافہ ہوا۔
ہنڈیکس ایک لاکھ 10268پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کررہاہے۔    

گزشتہ روز  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار  کے  اختتام  پر ہنڈرڈانڈیکس 1073 پوائنٹس کی کمی سے  ایک  لاکھ 8 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا  تھا۔  

 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ جاری رہا،ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس نئی بلندی پر پہنچا ،ہنڈرڈانڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 759 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا ،اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 1073 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 8 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔