الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کا شیڈول تیارکرلیا

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کا شیڈول تیارکرلیا
کیپشن: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کا شیڈول تیارکرلیا

ایک نیوز :عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسروں کی ٹریننگ کا شیڈول تیار کرلیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسران کو ڈویژنل سطح پر  13دسمبر سے 15دسمبر تک انتخابی ٹریننگ دی جائے گی۔انتخابی ٹریننگ کا مواد ڈویژنل آفسز میں پہلے ہی بھجوایا جا چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کے حکام ریٹرننگ افسران کو ٹریننگ دیں گے۔