شیخ رشید کاکشمیری بازار میں ناشتہ،نوجوانوں کےساتھ سیلفیاں بنائیں

Dec 11, 2023 | 12:57 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کشمیری بازار صبح کا ناشتہ کرنے پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کشمیری بازار ریڑھی پر صبح کا ناشتہ کیا،سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اہل علاقہ سے حال وحوال پوچھا۔

نوجوانوں نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

مزیدخبریں