گلیات میں مسافروین کھائی میں جا گری،1شخص جاں بحق،10زخمی

گلیات میں مسافروین کھائی میں جا گری،1شخص جاں بحق،10زخمی
کیپشن: گلیات میں مسافروین کھائی میں جا گری،1شخص جاں بحق،10زخمی

ایک نیوز نیوز:گلیات کے علاقے خیرا گلی کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں گری۔

تفصیلات کے مطابق خیرا گلی کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا،10افراد شدید زخمی ہوئے،4کی حالت تشویشناک  سول ہسپتال مری منتقل کردیاگیا۔

ریسکیو ٹیموں کو اندھیرے کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔