ایک نیوز نیوز:اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح شخص نے ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں ہونے والے رہائشیوں کی میٹنگ کے موقع پر فائرنگ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 57 سالہ مسلح شخص نے مقامی اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے ارکان پر فائرنگ کی۔ 3 خواتین ہلاک، 4 افراد زخمی ہوئے۔فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مسلح شخص کا اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن سے ذاتی تنازع چل رہا تھا۔