کاروباری ہفتے کےآخری روزسونے کی قیمت میں معمولی کمی

کاروباری ہفتے کےآخری روزسونے کی قیمت میں معمولی کمی
کیپشن: A slight decrease in the price of gold for business weekends

ایک نیوز :کاروباری ہفتے کےآخری روز عالمی مارکیٹ کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔

لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان سونے کی قیمت میں 400روپے کمی ، فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔جبکہ  دس گرام سونا 343روپےکمی سے ایک لاکھ 90 ہزار 672 روپے کا ہوگیا۔عالمی بازار میں سونا 4ڈالر کمی سے 1918ڈالر فی اونس ہوگیا۔