فیصل آباد: مزدوری مانگناسنگین جرم،3 ملزمان کابہیمانہ تشدد،مزدورہلاک

فیصل آباد: مزدوری مانگناسنگین جرم،3 ملزمان کابہیمانہ تشدد،مزدورہلاک
کیپشن: فیصل آباد: مزدوری مانگناسنگین جرم،3 ملزمان کابہیمانہ تشدد،مزدورہلاک

ایک نیوز: فیصل آباد سبزی منڈی میں مزدور کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار کی سبزی منڈی میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں مزدور کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ مزدوری مانگنے  پر  3 ملزمان نے مزدورکوتشدد کرکےقتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو  گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔