دنیاکاانوکھاگاؤں جہاں 400سےزائدجڑواں بہن بھائی

Apr 11, 2024 | 16:15 PM

ایک نیوز:دنیاکاانوکھاگاؤں جہاں400سےزائدجڑواں بہن بھائی رہتےہیں۔
یہ گاؤں بھارت کی ریاست کیرالہ کےضلع ملاپورم میں واقعہ ہے،اس گاؤں کانام  ڈینہی ہے ۔

 شاید آپ کو یقین نہ آئے، دنیا میں ایک ایسا گاوں بھی ہے جس میں 400 سے زائد جڑواں بہن بھائی رہتے ہیں،اس گاوں میں دو ہزار خانوادے رہائش پذیر ہیں،اور تو اور ڈاکٹرزاورسائنسدان بھی ابھی تک اسے ایک معمہ سمجھتے ہیں اور اسے سلجھانے میں ناکام رہے ہیں۔

مزیدخبریں