ناقص صفائی پر تہذیب بیکری بلیو ایریا اسلام آباد  سیل

 ناقص صفائی پر تہذیب بیکری بلیو ایریا اسلام آباد  سیل
کیپشن: v Tehsib Bakery Blue Area Islamabad cell on poor sanitation

ایک نیوز :ہیلتھ رولز کی خلاف ورزی پر تہذیب بیکری بلیو ایریا اسلام آباد کو سیل کردیا گیا۔

 تہذیب بیکرز بلیو ایریا اسلام آباد کے 6 ملازمین فضل احمد، میاں رمضان،ایم فیاض،ذوالفقار، نجیب اللہ ،ساجد جلیل نے ڈائریکٹر آف ہیلتھ میں ٹیسٹ کروائے ۔ملازمین کا ہیپاٹائٹس ٹیسٹ پازیٹو آیاجس کے بارے میں تہذیب بیکرز کو منجانب ڈی ایچ ایس آگاہ کیا گیا۔ انہیں تہذیب بیکرز پر کام کرنے سے فی الفور روک دیا جائے لیکن باوجود منع کرنے کے ملازمین نے کام جاری رکھا۔