شیخوپورہ:ٹیسٹ کرکٹرقیصرعباس کے ماموں سیدنسیم عباس قتل

شیخوپورہ:ٹیسٹ کرکٹرقیصرعباس کے ماموں سیدنسیم عباس قتل
کیپشن: Sheikhupura: Syed Naseem Abbas, uncle of Test cricketer Raqeez Abbas, was killed

ایک نیوز:شیخوپورہ میں ٹیسٹ کرکٹرقیصرعباس کے ماموں سیدنسیم عباس کونمازفجر کیلئے جاتے ہوئے قتل کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر قیصر عباس کے ماموں سید نسیم عباس پر اس وقت قاتلانہ حملہ ہواجب وہ نمازفجرکیلئے جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افرادنے  سابق کرکٹر نسیم عباس پرفائرنگ کردی ،جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ۔
زخمی کرکٹر نسیم عباس کو لاہور منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔
واضح رہے سید نسیم عباس لاہور ڈویژن کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکے ہیں۔