ایک نیوز: آئی ایم ایف نے حکومت پر دباؤ ڈلتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف ختم کیا جائے ۔
حکومت پنجاب نےدیا گیا بجلی کے بلوں پ ریلیف ختم کر دیا، حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 201 سے 500 یونٹ والوں کو ریلیف پیکج دیا گیا تھا ۔
پی آئی ٹی سی ذرائع کی جانب سے ریلف ختم کرنے کی تصدیق کر دی گئی ہے،پی آئی ٹی سی کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کا دبائو،پنجاب حکومت نےبجلی بلوں پر ریلیف ختم کر دیا
Sep 10, 2024 | 14:35 PM