ویتنام کی لڑکی کی نارووال کےکالج ٹیچر سےشادی

ویتنام کی لڑکی کی نارووال کےکالج ٹیچر سےشادی
کیپشن: ویتنام کی لڑکی کی نارووال کےکالج ٹیچر سےشادی

ایک نیوز: ویتنام کی لڑکی نے پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق نارووال کے کالج ٹیچر طاہر اور ویتنام کی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ویتنام کی لڑکی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھ لیا۔

 طاہر سے شادی کرنے والی آمنہ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا۔