عثمان ڈار کی والدہ کا ہنگامی پیغام

عثمان ڈار کی والدہ کا ہنگامی پیغام

ایک نیوز: عثمان ڈار کی والدہ نے ہنگامی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار کی والدہ نے کہا کہ  جنہوں نے اغواء کیا وہ کہ رہے ہیں ہمیں نہیں پتہ۔ میں چاہتی ہوں میرے بیٹے کو سر عام عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے اوپر عائد الزامات کا دفاع کر سکے۔ میری عمر کو مد نظر رکھتے ہوئے میری اس اپیل کو سنا جائے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-09-10/news-1694329279-4842.mp4