سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں  

Sep 10, 2023 | 00:16 AM

ایک نیوز:سعودی  شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئیں۔

سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔

سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق  ان کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائےگی۔

مزیدخبریں