حنا پرویزبٹ ملکہ برطانیہ کی موت پر بکنگھم پیلس پہنچ گئیں

Sep 10, 2022 | 15:48 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز:ن لیگ کی رہنما حنا پرویزبٹ ملکہ برطانیہ کی موت پر برطانوی عوام سے یکجہتی کیلئے  بکنگھم پیلس پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حنا پرویز بٹ بکنگھم پیلس میں گولڈن اور سیاہ سڑپس والے سٹائلش لباس میں ملبوس بکنگھم پیلس کے مین دروازے پر بے شمار گلدستوں کے سامنے دیگر برطانوی شہریوں کے ہمراہ افسردہ کھڑی نظرآرہی ہیں۔

مزیدخبریں