انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے آج اجلاس طلب کر لیا

انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: Code of Conduct for Elections, Election Commission called a meeting yesterday

ایک نیوز:عام انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں و امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے آج  اجلاس طلب کر لیا۔
الیکشن کمیشن  آج سیاسی جماعتوں سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کرے گا، سیاسی جماعتوں کے نمائندے مجوزہ ضابطہ اخلاق پر تجاویز دیں گے، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گا۔
چیف الیکشن کمشنر کے زیر صدارت اجلاس آج 2 بجے ہو گا، الیکشن کمیشن نے اس سلسلہ میں تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کر رکھے ہیں۔