طوفانی بارش سے سول کورٹ کے درخت گر گئے، وکلا کے چیمبرز تباہ

Oct 10, 2023 | 11:45 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز: رات گئے طوفانی بارش سے سول کورٹ کے درخت بھی گر گئے۔

رپورٹ کے مطابق  طوفانی بارش سے سول کورٹ میں درخت گرگئے جس سے وکلا کے چیمبرز تباہ ہو گئے۔ تیز آندھی کی وجہ سے موجود کئی سال پرانے درخت گر ے ہیں۔ 

وکلا نے انتظامیہ سے ٹوٹے درخت ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں