نواز شریف نے جیل میں کس کس سے ملاقاتیں کیں ؟وزیرداخلہ پنجاب کا انکشاف

Oct 10, 2022 | 17:42 PM

ایک نیوز نیوز : وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے دوران قید 2200 سے زائد افراد سے ملاقات کی، یہ ملاقاتیں ایک سال کے عرصے میں ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ اس وقت کے جیل افسر کے خلاف انکوائری کریں گے،ان کا کہناتھا کہ کیا غریب آدمی جیل میں اتنی ملاقاتیں کر سکتا ہیں؟ یہ ہے وہ قانون جو امیر اور غریب کے لیے مختلف ہے، نواز شریف کو جیل میں تمام سہولیات میسر تھیں، میں نے وہ جگہ دیکھی ہے جہاں نواز شریف قید تھے۔

مزیدخبریں