ظفروال میں ہولناک واقعہ،خاتون کی لاش کی بے حرمتی

 ظفروال میں ہولناک واقعہ،خاتون کی لاش کی بے حرمتی

ایک نیوز نیوز: ظفروال  کےنواحی گاؤں چک میردا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے تین روزقبل وفات پانے والی خاتون کی قبر کھوددی۔

تفصیلات کے مطابق ظفروال کے نواحی گاؤں چک میں نامعلوم افراد نے تین روز قبل وفات پانے والی خاتون کی قبر کھود دی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-10/news-1665397752-1670.mp4

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جب قبرستان فاتح کے لیے پہنچے تو کفن باہر پڑا تھا،لاش  کی بے حرمتی کا خدشہ ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-10/news-1665397752-6688.mp4

نعش کی بے حرمتی پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔

پولیس تھانہ ظفروال نے موقع پر پہنچ کرتفتیش شروع کردی ہے۔