گارڈین عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں صنم ماروی نے موقف اختیار کیا کہ بچوں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔ قانون کے مطابق کمسن بچوں کی پرورش ماں کا حق ہے۔ سابق شوہر بیروزگار ہے اور وہ بچوں کی بہتر پرورش نہیں کر سکتا۔ خدشہ ہے کہ سابق شوہر بچوں پر تشدد کرتا ہے، عدالت بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے۔ گھریلو تنازع کے بعد صنم ماروی نے جنوری 2020 میں شوہر حامد علی سے خلع لے لیا تھا۔
(ایک نیوز نیوز) گلوکارہ صنم ماروی نے بچوں کی حوالگی کے لئے گارڈین عدالت سے رجوع کر لیا۔ کہتی ہیں سابق شوہر نے بچوں کو غیر قانونی طور پر قید کر رکھا ہے۔ چھ ماہ سے بچوں کے بغیر راتوں کو نیند نہیں آتی۔