ایک نیوز:لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان پراسرائیلی طیاروں کی بمبار ی سے11افراد شہید ہوگئے۔
لبنانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 6ریسکیوورکرز بھی شہید ہوئے، لبنان میں24 گھنٹوں کے دوران31شہادتیں ہوچکی ہیں، اسرائیلی حملوں میں شہداکی تعداد 3ہزار136 ہوگئیں ۔

کیپشن: Bombing of Israeli planes in southern Lebanon, 11 people were martyred