ایک نیوز: نگران وزیراعظم انوار الحق 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،انوارالحق کاکڑ دورے کے دوران مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Nov 10, 2023 | 12:58 PM
This browser does not support the video element.