ایک نیوز نیوز : لاہور ہائی کورٹ نے بھینس چوری کے ملزم کی ضمانت خارج کردی، ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق مقدمے کے مدعی نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالےکردیا اور ساہیوال پولیس ملزم کوگرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔
ملزم کے خلاف ساہیوال پولیس نے بھینس چوری کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔