ایک نیوز نیوز: رکن پور میں نجی ہسپتال میں دوران آپریشن خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدا ہوئے ۔
تفصیلات کےمطابق پیدا ہونے والوں بچوں میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں،دو بیٹے آپس میں جڑے ہوئے ہیں،دو جڑے ہوئے بچوں کو شیخ زید ہسپتال ریفر کر دیا گیا ، تین بچوں کی پیدائش کے کامیاب آپریشن پر خاندان نے ڈاکٹر کو خراج تحسین پیش کیا۔