شہبازشریف میڈیکل چیک اپ کیلئے جنرل ہسپتال منتقل

Nov 10, 2020 | 11:06 AM

admin
لاہور (ایک نیوز نیوز) مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کو میڈیکل چیک اپ کیلیے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی ایم آرآئی اور چھاتی کا سی ٹی سکین کروایا جا رہا ہے۔شہباز شریف کی کمر میں تکلیف کے باعث ایم آرآئی کروائی جا رہی ہے۔مسلم لیگ ن نےشہباز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی ۔
https://www.youtube.com/watch?v=uxCnCiqbf-8
مزیدخبریں