تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی ایم آرآئی اور چھاتی کا سی ٹی سکین کروایا جا رہا ہے۔شہباز شریف کی کمر میں تکلیف کے باعث ایم آرآئی کروائی جا رہی ہے۔مسلم لیگ ن نےشہباز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی ۔
https://www.youtube.com/watch?v=uxCnCiqbf-8