تفصیلات کے مطابق درخواست ن لیگ لائرز ونگ کے جنرل سیکرٹری کاشف احسان تارڑ نے دائر کی ۔جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے حافظ آباد میں جلسے کے دوران کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ۔جس کے نتیجے میں کورونا پھیلنے کے خدشات میں اضافہ ہوا۔درخواست میں جلسے کے منتظمین ایم این اے شوکت بھٹی سمیت تیس سے زائد افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کرکے کارروائی کی سفارش کی گئی ہے .
حافظ آباد (ایک نیوز نیوز) کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر حافظ آباد میں وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ۔