ایک نیوز:ملک بھرمیں سولرپینل کی قیمتوں میں مزیدکمی ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق مہنگائی کےاس دورمیں بجلی کےبلوں سےپریشان صارفین کےلئے جیبوں کابوج ہلکاکرنےکےلئے سولرہی ایک آثرہ ہے۔جس کےذریعےعوام اپنےبجلی کےبل کم کرسکتی ہے۔
سولر پینل ڈیلر کاکہناہےکہ سولرپینل کی فی واٹ قیمت 40 روپے تک نیچے آگئی ،مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ۔
سولر پینل ڈیلر کامزیدکہناہےکہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے باعث ریٹس میں کمی ہوئی، صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں۔