ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 3944 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے پر پہنچ گیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 54 ڈالر کے اضافے سے 2366 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے کے اضافے سے 2 ہزار 650 روپے ہو گئی ۔

کیپشن: Another big increase in the price of gold