ایک نیوز :گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کورکمانڈر لاہور کو ٹیلیفون کرکے انکی اور اہل خانہ کی خیریت دریافت کی۔
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان کاکہنا ہے کہ کورکمانڈر ہاؤس ،جناح ہاؤس پر حملہ کرکے ایک اہم اور قائد اعظم سے نسبت رکھنے والے قومی اثاثے کا نقصان کیا گیا، ہماری اقدار اور اعلیٰ روایات کو نقصان پہنچایاگیا۔
گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے امید ظاہر کی کہ شر پسندی اور انتشارکاجلد خاتمہ ہوگا۔