سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 3 پولیس افسران بری

May 10, 2023 | 16:07 PM

ایک نیوز: عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں 3 پولیس افسران کو بری کردیا ہے۔سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کوکیس سے بری کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ سابق ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار بری کر دیا گیا ہے،سابق ایس پی طارق عزیز مقدمے سے بری کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں