ایک نیوز: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والی توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں نگران وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ شرپسندوں کی شناخت کاعمل شروع کردیاگیا ہے اور انہیں نشان عبرت بنایا جائے گا۔
انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے ساری عمرپچھتائیں گے۔