نوابشاہ:باراتیوں کی وین کوحادثہ،5افرادجاں بحق،15زخمی

نوابشاہ:باراتیوں کی وین کوحادثہ،شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں
کیپشن: Nawabshah: Barati's van accident, happiness of marriage turned into sorrow

ایک نیوز:نوابشاہ میں باراتیوں کی وین کوحادثہ میں 5افرادجاں بحق اور15زخمی ہوگئے۔
ٰتفصیلات کےمطابق نوابشاہ میں قومی شاہراہ پرباراتیوں کی پک اپ اورٹرک میں تصادم ہونےسےپانچ افرادجاں بحق اورپندرہ زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری اورلاپر وہی کی وجہ سےپیش آیا،حادثے میں جاں بحق اورزخمیوں میں خواتین اوربچےبھی شامل ہیں۔