ایک نیوز: ترکیہ میں زلزلہ کی تباہی کے باوجود ترکیہ میں عام انتخابات کا اعلان کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں عام انتخابات اپنی مقررہ تاریخ کے مطابق 14 مئی 2023ء کو ہونگے۔صدر رجب طیب ایردوان نے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دئیے۔
خیال رہے کہ ترکیہ میں اسی سال6 فروری کو 7.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں تقربیاً چالیس ہزارسے زائدہلاکتیں ہوئی تھیں۔اس تباہی کے باوجودبھی عام انتخابات اپنی مقررہ مدت پر ہونگے۔