شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

Mar 10, 2023 | 08:41 AM

ایک نیوز: شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں