تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بی ڈویژن نے جعلی وکالت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے کالا کوٹ بھی اتروا دیا، مذکورہ جعلی وکیل کو بار سے ہتھ کڑی لگا کر لے جایاگیا ہے. مذکورہ وکیل کے خلاف پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سول لائن تھانہ لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے .
(ایک نیوز نیوز)ضلع کچہری قصور میں پولیس کا بڑا ایکشن، جعلی وکیل کو کچہری کے اندر سے ہی گرفتار کر لیا گیا ،وکیل اسلم ناصر کی بی ایس سی اور لاء کی ڈگری جعلی تھی.