شہری کا کہناہے کہ جو ریٹ عام مارکیٹ میں ہیں وہی دام یوٹیلٹی سٹور پر وصول کیئے جاتے ہیں. حکومت کی جانب سے شہریوں کو ریلیف دینے کے دعوے کیے گئے تھے اور حکومت شہریوں کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جو کہ حکومت کی ناقص کار کردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے.
(ایک نیوز نیوز) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے، یوٹیلٹی سٹورز میں دال، چینی، گھی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا.