قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Mar 10, 2021 | 14:05 PM

admin
(ایک نیوز نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

سابق کرکٹر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ ’اللہ نے ایک بار پھر انہیں رحمت سے نوازا ہے، زینب اور ماں دونوں خیریت سے ہیں اور بخیر و عافیت گھر آگئے ہیں.انہوں نے مزید لکھا کہ اہلیہ اور بیٹی دونوں کی صحت اچھی ہے، اللہ پاک لمبی اور صحت مند زندگی عطا کرے۔دوسری جانب قومی کرکٹرز اور ملک کی دیگر معروف شخصیات کی جانب سے مبارکبادیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

مزیدخبریں