وزیراعظم شہبازشریف نےکل وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

Jun 10, 2024 | 23:28 PM

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف نےکل وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔
اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیرغور آئیں گے ،اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

مزیدخبریں