ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف نےکل وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔
اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیرغور آئیں گے ،اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

کیپشن: Prime Minister Shehbaz Sharif called a federal cabinet meeting yesterday