ایک نیوز:بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کو طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کو گندم کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر طلب کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوبلوچستان ہائیکورٹ نے 12 جون کو طلب کیا ہے۔
Jun 10, 2024 | 15:07 PM