ایک نیوز:اسرائیلی جنگی کابینہ کے وزیر بینی گینٹز وزیراعظم سے اختلافات پر مستفی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کے وزیر بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو کے پاس غزہ بحران کا کوئی واضح حل نہیں ہے۔
گینٹز نے پچھلے مہینے 8جون کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی، بینی گینٹز نے حماس کی حکمرانی کے خاتمے سمیت 6اسٹریٹجک اہداف پیش کئے تھے۔
،غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بین گویر نے بھی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی ہے۔