پنجاب حکومت نے صوبہ میں پاک فوج کی تعیناتی کا آرڈر واپس لے لیا

Jun 10, 2023 | 18:37 PM

ایک نیوز:نگران پنجاب حکومت نے صوبہ میں پاک فوج کی تعیناتی کا آرڈر واپس لے لیا۔

 تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں9مئی کے واقعات کے باعث امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے فوج کے دستوں کی تعیناتی کے منظوری دی گئی تھی۔صوبہ بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے دس مئی کو فوج کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا گیا تھا۔فوج کو آئین کے تحت سول پاورز دی گئیں تھیں۔

مزیدخبریں