لاہور:پرانی انارکلی میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنےسےایک شخص ہلاک

Jun 10, 2023 | 15:41 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: لاہور کے علاقے پرانی انارکلی میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر نےسےایک شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں،لاش مردہ خانے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ملبہ ہٹا کر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں