ایک نیوز: ٹیٹرا پیک دودھ،بریڈ بند مکھن، پنیر بیکری آئٹم، ڈبہ والا چکن اور انڈوں کے پیکٹ کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ٹیٹرا پیک دودھ،بریڈ بند مکھن، پنیر بیکری آئٹم، ڈبہ والا چکن اور انڈوں پر 18 فیصد ٹیکس کر دیا گیا جس سے چیزیں مزید مہنگی ہو جائیں گی۔
دوستی جانب اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہدودھ پر 9 فیصد ٹیکس لگانےکی بات درست نہیں، ملک میں 90 فیصدکھلا دودھ بکتا ہے۔ صرف تجاویز تھی کہ ڈبے کے دودھ پر ٹیکس لگایا جائے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا،