پنجاب کا بجٹ، شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

پنجاب کا بجٹ، شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

ایک نیوز: وفاق کے بعد پنجاب کا 4 ماہ کا بجٹ کیسے ہو گا؟وزیراعظم شہباز شریف آج پنجاب بجٹ پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بجٹ کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نےآج پنجاب بجٹ پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی شریک ہوں گے،چیف سیکرٹری، سیکرٹری خزانہ اور متعلقہ حکام بھی شرکت کریں گے۔سیکرٹری خزانہ بجٹ کے خدوخال پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔